پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس 66 ہزار38 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔گزشتہ دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ